یہ ہیں ہالی ووڈ کے پانچ مشہور ستارے جنہوں نے اسلام قبول کر کے پوری دنیا کو حیران کر دیا۔ ان ہالی ووڈ شخصیات نے اس وقت اسلام قبول کیا جب مغربی دنیا اسلاموفوبیا میں ڈوبی ہوئی تھی۔ ایسا دور تھا جب مذہب اور فرقے کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام ہو رہا تھا۔ اُس وقت ان کے اسلام قبول کرنے نے دنیا میں ہلچل مچا دی۔ مائیکل جیکسن جیسے لوگوں کو صرف اس لیے قتل کر دیا گیا کیونکہ انہوں نے اسلام قبول کر لیا تھا۔
اسلام قبول کرنے والے پانچ ہالی ووڈ ستاروں کی فہرست میں پہلا نام مہرشلا علی کا آتا ہے۔
آسکر ایوارڈ جیتنے والے مہرشلا علی کا اسلام قبول کرنا ہالی وڈ کے لیے ایک بڑی بات تھی۔ اس سے پہلے کسی ہالی وڈ اداکار نے کھلے عام اسلام قبول کرنے کا اعلان نہیں کیا تھا۔ لیکن مہرشلا علی نے نہ صرف کھلے عام اسلام قبول کیا بلکہ پورے امریکہ کو اسلام کی دعوت بھی دے دی۔ مہرشلا ایک عیسائی گھرانے میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا نام مہیر شلال حاش بز گلمور تھا۔ لیکن اسلام قبول کرنے کے بعد انہوں نے اپنا نام مہرشلا علی رکھا اور اپنی پوری زندگی اسلام کی تبلیغ کرتے رہے۔ مہرشلا علی کی مقبولیت کا اندازہ بس اسی بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ انہیں 2019 میں امریکہ کے 100 سب سے زیادہ بااثر لوگوں کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔ نیویارک ٹائمز نے انہیں اکیسویں صدی کا سب سے عظیم اداکار بھی قرار دیا۔ ان کی فلمیں جیسے دی ریڈ میٹرکس، گرین بُکس اور مون لائٹ آج بھی ہالی وڈ کی تاریخ کی بہترین فلموں میں شمار ہوتی ہیں۔ 2018 اور 2023 میں ریلیز ہونے والی اینیمیٹڈ فلم اسپائیڈر مین میں آواز مہرشالا علی نے دی تھی۔
اسلام قبول کرنے والے پانچ ہالی وڈ ستاروں کی فہرست میں دوسرا نام ڈیو چیپل کا آتا ہے۔
انہیں چارلی چیپلن کے بعد ہالی وڈ کا وہ سب سے بہترین کامیڈین مانے جاتے ہیں۔ ڈیو چیپل نے اس وقت اسلام قبول کیا جب ان کی کامیابی کا ستارہ بلندیوں پر تھا۔ انہوں نے ایسے وقت میں اسلام کو چُنا جب وہ کروڑوں اور اربوں روپے کما سکتے تھے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ اسلام کے بارے میں زیادہ باتیں کیوں نہیں کرتے؟ تو انہوں نے کہا کہ میں اپنے مذہب کے بارے میں زیادہ باتیں اس لیے نہیں کرتا کیونکہ میں نہیں چاہتا کہ لوگ میرے گناہوں کو اسلام سے جوڑیں۔ ہاں، یقیناً مجھ میں خامیاں ہیں۔ لیکن اسلام ایک مکمل و بہترین مذہب ہے۔ ڈیو چیپل نے 1998 میں اسلام قبول کیا، اور پوری زندگی اس پر عمل کرتے رہے۔ مشہور میگزین رولنگ اسٹون نے ڈیو چیپل کو تاریخ کا نواں سب سے عظیم کامیڈین قرار دیا تھا۔ وہ امریکہ کے سب سے زیادہ ایوارڈ حاصل کرنے والے کامیڈینز میں سے ہیں۔ آپ کے لیے یہ جان کر حیرت ہوگی کہ ڈیو چیپل نے صرف 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کیا تھا۔ لوگوں کو اس وقت حیرانی ہوئی جب اچانک ایک دن ڈیو چیپل زمزم کے کنویں کی تاریخ بیان کرتے ہوئے نظر آئے۔ ڈیو چیپل کے مطابق اسلام نے نہ صرف ان کی روحانی مدد کی بلکہ ان کی زندگی میں انقلابی تبدیلیاں بھی کیں۔ جنہوں نے انسانیت کی خدمت میں بہترین کام کیے۔
اسلام قبول کرنے والے پانچ ہالی وڈ ستاروں کی فہرست میں تیسرا نام کیٹ سٹیونز کا آتا ہے۔
ہالی وڈ کے مشہور سنگر اور رائٹر کیٹ سٹیونز جو اپنی "وائلڈ ورلڈ" اور "فادر اینڈ سن" جیسے گانے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ انہوں نے 1970 میں اسلام قبول کیا، جب دنیا ان کے نئے البم کا انتظار کر رہی تھی۔ یہ ہالی وڈ کا وہ سنگر تھا جس کے 100 ملین سے زیادہ ریکارڈز فروخت ہو چکے تھے۔ کہا جاتا ہے کہ وہ ایک دن سمندر میں تیرنے گئے اور اچانک ڈوبنے لگے۔ تب انہوں نے آسمان کی طرف دیکھ کر کہا، "اے اللہ اگر تم نے مجھے بچا لیا تو میں اپنی پوری زندگی تمہارے نام کر دوں گا، اور پھر اچانک ایک کرشمہ ہوا اور ان کی جان بچ گئی۔ اس حادثے کے بعد انہوں نے قرآن پڑھنا شروع کیا اور آہستہ آہستہ اسلام کے قریب ہوتے گئے، اور پھر ایک دن 1977 کی شام کو اسلام قبول کر کے مسلمان بن گئے۔ اسلام قبول کرنے کے بعد کیٹ سٹیونز نے اپنا نام یوسف اسلام رکھا اور اپنی پوری زندگی اسلام کے نام وقف کر دی۔ انہوں نے موسیقی کی دنیا کو الوداع کہہ دیا اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی کو غریبوں میں بانٹ دیا۔ انہوں نے سکول بنائے، مدرسے قائم کیے اور یتیموں کے لیے لاکھوں گھر تعمیر کیے۔ انہوں نے ایسوسی ایشن آف مسلم اسکول کی بنیاد رکھی گئی جو آج بھی برطانیہ کے سینکڑوں مدارس کی مالی مدد کرتا ہے۔ یوسف اسلام کو انسانیت کی خدمت کے لیے ورلڈ سوشل ایوارڈ، مین آف دی پیس ایوارڈ، نوبل پیس اور انٹرنیشنل اسٹرائیک ایوارڈز سے نوازا جا چکا ہے۔
اسلام قبول کرنے والے پانچ ہالی ووڈ ستاروں کی فہرست میں چوتھا نام شین اسٹون کا آتا ہے۔
دہ وال اسٹریٹ یوٹرن اور نائٹ واک جیسی فلموں سے اپنی پہچان بنانے والے شین اسٹون کی زندگی اس وقت بدل گئی جب انہوں نے ایران کا سفر کیا۔ ۲۰۱۲ میں جب وہ ایران زمین پر پہنچے تو وہاں کی روحانی فضا، مساجد آنے والی آوازوں اور لوگوں کے اخلاق نے ان کی زندگی پر اتنا اثر ڈالا کہ ایک دن نیو یارک ٹائمز کے پہلے صفحے پر خبر چھپی کہ آسکر ایوارڈ جیتنے والے ڈائریکٹر اولیور اسٹون کے بیٹے اور ہالی وڈ کے رائل کڈ شین اسٹون نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ شین اسٹون کا اسلام قبول کرنا ایک بے مثال واقعہ تھا۔ انہوں نے اسلام قبول کرتے ہوئے کہا کہ میں مانتا ہوں کہ محمد صرف عربوں کے نہیں بلکہ پوری انسانیت کے آخری نبی ہیں۔ شین اسٹون کے اسلام قبول کرنے کے بعد ہالی وڈ کے بہت سے لوگوں نے اسلام قبول کیا اور یہی وجہ ہے آج امریکہ سے لے کر یورپ تک اسلام سب سے تیزی سے بڑھنے والا مذہب بن چکا ہے۔
اسلام قبول کرنے والے پانچ ہالی ووڈ ستاروں کی لسٹ میں پانچواں نام مائیکل جیکسن کا آتا ہے۔
دنیا کے سب سے بڑے پاپ سنگر اور ڈانسر مائیکل جیکسن، جس کی شہرت کو آج تک کوئی چھو بھی نہیں پایا۔ جب اس نے اسلام قبول کیا تو یوں لگا جیسے پوری دنیا میں ہلچل مچ گئی ہو۔ کسی کو یقین نہیں آ رہا تھا کہ ایسا بندہ، جس کے پیچھے دنیا دیوانی ہے، وہ اپنے سب کچھ قربان کر بیٹھا ہے ایک ایسے شخص کے لیے جو 1400 سال پہلے عرب میں پیدا ہوا تھا اور جسے دنیا محمد کے نام سے جانتی ہے۔ 2008 جب برطانوی اخبارات دی سن اور ڈیلی میل نے یہ خبر شائع کی کہ مائیکل جیکسن نے یوسف اسلام اور داؤد ورنبے کی موجودگی میں اسلام قبول کر لیا ہے تو پورا انٹرنیٹ ان کے نام سے بھر گیا۔ مائیکل جیکسن کا نام انٹرنیٹ پر اس وقت ٹرینڈ کرنے لگا جب لوگ ٹرینڈنگ کا مطلب بھی نہیں جانتے تھے۔ کہا جاتا ہے کہ مائیکل جیکسن نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر کبھی کھل کر اسلام قبول کرنے کا اعلان نہیں کیا۔ لیکن ان کے بھائی جیسمین جیکسن نے العربیہ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ کافی عرصے سے اسلام کا گہرائی سے مطالعہ کر رہے تھے اور وہ اسلام کے بہت قریب تھے۔ مائیکل جیکسن کا اسلام قبول کرنا مغربی دنیا کے لیے کسی بڑے خطرے سے کم نہیں تھا۔ ایک ایسی شخصیت جس کے ماننے والے کروڑوں میں تھے اور چاہنے والے اس کے لیے جان دینے کو تیار تھے۔ اگر وہ کھل کر اسلام کی تبلیغ کرنے لگتا تو لاکھوں لوگ ایک دم مسلمان بن جاتے۔ شاید اسی لیے مائیکل جیکسن کو سازش کے تحت زہر دے کر مار دیا گیا۔ برطانوی اخبار دی گارڈین لکھتا ہے کہ مائیکل جیکسن کی موت ان کے ڈاکٹر کی لاپرواہی اور غلط علاج کی وجہ سے ہوئی۔ بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں۔ کہ مائیکل جیکسن کی موت کے لیے ان کے ڈاکٹر کو قتل کے الزام میں چار سال کی سزا سنائی گئی۔ اسلام دشمنی نے امریکہ اور پوری انسانیت سے وقت کے سب سے بااثر شخص اور آنے والے وقت کا ایک بہترین رہنما چھین لیا۔
ان سب کے علاوہ ہالی ووڈ میں بہت سے اداکار، ہدایت کار، پروڈیوسر اور سنگر گزرے ہیں جنہوں نے قرآن سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا۔ ہالی ووڈ میں یوسف اسلام، صداقت، سین اسٹون جیسے بہت سے اداکار ہیں جو اب دین کے مبلغ اور اسلام کے مبلغ بن کر اسلام کا پرچار کر رہے ہیں۔ اسلام کو بدنام کرنے کی تنا بھی کوشش کی جا رہی ہے، یہ پوری دنیا کو اپنی گرفت میں اتنی تیزی سے لے رہا ہے۔ کسی نے سچ کہا ہے کہ:
اسلام کی فطرت میں قدرت نے لچک رکھی ہے۔
جتنا اسے دباؤ گے، اتنا ہی یہ اُبھرے گا۔
ویسے اسلام قبول کرنے والے ان ہالی وڈ اداکاروں کے بارے میں آپ کے کیا خیالات ہیں؟ نیچے کمنٹس میں ضرور بتائیں۔
یہ معلومات اہم بات ڈاٹ کام (Ahambaat.Com) کی جانب سے پیش کیا جا رہا ہے۔