About Us

موجودہ دور میں انگلش زبان کو بہت ترقی حاصل ہوئیں ہے۔ دنیام میں 90 سے زاید فیصد ویب سائٹس پر انگلش زبان میں معلومات دی جاتی ہے۔ لیکن دنیا میں 80 سے90فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگلش زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگلش زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔اس بات کو مدنظر رکھتے ہوۓہم نے'' اہم بات ڈاٹ کام'' ویبسائٹ بنائی ہے۔جس سے اردو زبان سمجھنے والے لوگ اور دیگر ممالک جہاں اُردو پڑھی اور سمجھی جاتی ہے وہ آسانی کے ساتھ پڑھ سکیں گے۔'' اہم بات ڈاٹ کام'' مکمل اردو زبان پر مبنی ہے۔ 

اہم بات ڈاٹ کام (Ahambaat.com) ویبسائٹ نے نہ صرف اردو ذبان کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ دیگر اُردو سمجھ نے اورپسند کرنے والےممالک کو مدنظر رکھتے ہوئے۔ ان کے لیے آسانی بھی پیدا کی ہے۔ تا کہ وہ اپنی زبان میں اردو مضامین، واقعہ، کہانیاں پڑھ سکیں۔