پاکستان کے لیے جاسوسی کرنے والے بھارتی کیا کرتے ہیں؟


 پاکستان کے لئے جاسوسی کرنے کے الزام میں جیوتی ملہوترا، شہزاد، مرتضیٰ، دیویندرا، ارمان اور غزالہ سمیت کم از کم 11 افراد کو پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ان ملزمان میں سے کچھ یوٹیوبرز/ٹریول بلاگرز اور بزنس مین ہیں۔ ان میں ایک بیوہ (غزالہ)، ایک سیکورٹی گارڈ، ایک کواک ڈاکٹر، ایک پوسٹ گریجویٹ طالب علم اور ایک منشیات فروش شامل ہیں۔ ملزمان میں ہریانہ، پنجاب اور یوپی کے لوگ شامل ہیں۔

اسکی مکمل تفصیل آپ منی کنٹرول (MoneyControl) پہ دیکھ سکتے ہیں 

جدید تر اس سے پرانی